سبق کا خلاصہ
سبق ” اردو کی کہانی” کے مصنف بابائے اردو مولوی عبدالحق ہیں۔ڈاکٹر مولوی عبدالحق اردو کے محقق ، مورخ ، ادیب ،انشاء پرداز اور اردو کے بڑے محسن مانے جاتے ہیں۔جنہوں نے اردو کی ترقی کی خاطر اپنی تمام تر زندگی وقف کردی۔
اس تحقیقی مضمون میں مولوی عبدالحق کہتے ہیں کہ اردو زبان جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی زبان ہے جس کے سمجھنے اور بولنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں۔
اردو زبان ملک کی دوسری علاقا ئی زبانوں کے بیچ میں ایک پلصراط کا کام سرانجام دےرہی ہے اور اس دور میں بھی اردو زبان کو گراں قدر ترقی نصیب ہوئی ہے۔
Hi, My name is Zulfiqar Ali. I am a teacher and having 22 years teaching experience. I am M.Phil(Urdu) M.Ed, LLB.