اسلامی کردار

سبق کا خلاصہ

سبق “اسلامی کردار” کے مؤلف مولوی سلیم عبداللہ ہے۔جو اس سبق میں قومی یکجہتی ، اتحاد اور بھائی چارے کا سبق دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اگرغورسے شہد کی مکھیوں کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو شہد کا چھتا ان کا وطن کہلاتا ہے۔ جس میں وہ سب ایک قوم بن کر رہتےہیں۔

Leave a comment