اپنے دوست کو خط لکھ کر آگاہ کیجیئے کہ آپ نے اپنے کالج میں جشنِ لطیف کس طرح سے منایا۔

ازکمرہ امتحان ۔۔۔۔۔۔

تاریخ۔۔۔۔ مئی ۲۰۲۴

میرے پیارے دوست ت ث

اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکات

میرے پیارے دوست !آج میں آپ کواپنے کالج میں منعقد ہونے والے سالانہ جشنِ لطیف کا سر بستہ احوال لکھ رہا ہوں۔

اپنے دوست کو خط لکھ کر آگاہ کیجیئے کہ آپ نے اپنے کالج میں جشنِ لطیف کس طرح سے منایا۔

Leave a comment