جب موسم گرما کی شدت سے ہر چیز خشک ہو جاتی ہے۔ تو زمین آسمان کا منہ دیکھنے لگتی ہے۔ برسات کا موسم بہت دلکش اور حسین ہوتاہے۔جس کا اپنا ایک الگ سا مزا ہوتا ہے۔یہ موسم پر لطف جذبات واحساسات سے بھرا ہوا ہوتاہے۔اس موسم میں صحت اور صفائی پر خاص توجہ ہونی چاہے ورنہ بیمار ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔
Hi, My name is Zulfiqar Ali. I am a teacher and having 22 years teaching experience. I am M.Phil(Urdu) M.Ed, LLB.
I can see your picture that you taught 22 years in school