حصہ اول Part A
اسباق کے خلاصے
سبق تیسرا: جیسی کرنی ویسی بھرنی
کہانی “جیسی کرنی ویسی بھرنی” اردو کے مشہور انشاءپرداز اور افسانہ نگار خواجہ حسن نظامی کی لکھی ہوئی ہے جو ان کی مشہور کتاب “غدر دہلی کےافسانے ” سے نقل کر کےسلیس اردو کی کتاب میں بطور سبق کے شامل کی گئی ہے۔
Hi, My name is Zulfiqar Ali. I am a teacher and having 22 years teaching experience. I am M.Phil(Urdu) M.Ed, LLB.