جیسی کرنی ویسی بھرنی MCQs

سبق جیسی کرنی ویسی بھرنی کے معروضی سوالات

سوال۱۔ افسانہ “جیسی کرنی ویسی بھرنی” کے لیے کون سی صفت مناسب ہے؟

  1. دلکش
  2. افسوس ناک
  3. حیرت ناک
  4. مایوس

سوال۲۔ “غدر دہلی کے افسانے” کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

  1. غلام عباس
  2. خواجہ حسن نظامی
  3. اشفاق احمد
  4. سعادت حسن منٹو

Leave a comment