حصہ اول

اسباق کے خلاصے

پہلا سبق :نبی کریم ﷺ کی ہجرت

سبق نبی کریم ﷺ کی ہجرت کے مصنف کا نام علامہ سید سلیمان ندوی ہے۔ جو اسلامی تاریخ و ادب کے بہت بڑے عالم، محقق اور مورخ ہیں۔ یہ سبق ان کی مشہور تصنیف “رحمت عالم ” سے ماخوذ ہے۔

Leave a comment