حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی

مضمون

سر زمین سندھ شروع سے صوفیائے کرام اور اولیاؤں کی سر زمین رہی ہے۔سداحیات شاعر اور عظیم صوفی رہنما حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کا شمار بھی ایسی عظیم شخصیتوں میں ہوتا ہے۔

شاہ عبدالطیف بھٹائی ۱۴۹۰ء میں سندھ کے ایک قصبے ہالا حویلی ضلع حیدرآباد سندھ میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد سید حبیب شاہ اپنے وقت کے اعلیٰ حکیم،شاعر اور صوفی تھے۔

حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی

Leave a comment