حضرت محمدﷺ کی سیرت پاک

د۔ مضامین

رسول پاک ﷺ کے اسوہ حسنہ

جب عرب کی سر زمین سے لیکر تمام تر عالم پر جہالت کا گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا اور انسانیت کے پھلنے پھولنے کی کوئی امید باقی نہ رہی تھی تب رحمت خداوندی جوش میں آئی اور آپ ﷺکو دونوں جہانوں کا بادشاہ اور آخری نبیؐ بنا کر اس دنیا میں بھیجا۔

رسول پاک ﷺ کے اسوہ حسنہ

Leave a comment