سب سے بڑا اسلامی شاعر Great Islamic Poet

حصہ اول

اسباق کے خلاصے

ساتواں سبق: سب سے بڑا اسلامی شاعر

سبق “سب سے بڑا اسلامی شاعر ” کے مؤلف مولوی سلیم عبداللہ ہیں۔ اس سبق میں مؤلف نے شاعر مشرق شمس العلماء علامہ اقبال کی زندگی فکر اور کلام کو اجاگر کیا ہے۔ علامہ اقبال سیالکوٹ شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ کا پورا نام محمد اقبال اور تخلص “اقبال” ہے۔

Leave a comment