مولانا محمد علی جوہر

سبق کا خلاصہ

سبق “مولانا محمد علی جوہر ” اردو کے بلند پایہ ادیب ،اسلامی شاعر ، اور صحافی مولانا عبد الماجد دریا آبادی کا لکھا ہواایک مضمون ہے۔ اس مضمون میں انہوں نے عالمِ اسلام کی برگزیدہ شخصیت کی خدمتوں اور کاوشوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔مولانا محمد علی جوہر برصغیر کی ممتاز سیاسی،علمی وادبی شخصیت رامپورہندستان میں پیدا ہوئے۔

وفات کے بعد آخری سفر میں جو آرام گاہ نصیب ہوئی وہ بھی مسلمانوں کے قبلہ اول بیتالمقدس میں ہیکل سلیمانی کی پہلو میں سپرد خاک ہوئے۔

Leave a comment