میر معصوم شاہ بکھری

سبق کا خلاصہ

سبق “میر معصوم شاہ بکھری ” کے مصنف مولانا عبدالواحد سندھی ہیں۔جو اردو سندھی زبان کے ادیب اور انشاء پرداز ہیں۔ مولانا عبدالواحد سندھی بچوں کے ادب کے حوالے سے بڑے ادیب کھلاتے ہیں۔ذیل کا مضمون میں انہوں نے سندھ کے تاریخی شخصیت میر معصوم شاہ کے بارے میں لکھا ہے۔

میر معصوم شاہ بکھری

Leave a comment