نظموں کے خلاصے

نظم “حُبِ وطن”۲

شاعر : مولانا الطاف حسین حالی

نظم “حُبِ وطن ” کے شاعر مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ حالی اردو ادب کے بلند پایہ شاعر اور انشاء پرداز ہونے کے ساتھ ساتھ قومی نظموں کے شاعر بھی ہیں۔ نظم “حُبِ وطن “کے یہ اشعار ان کی ایک مثنوی “مسدس حالی” سے لیے گئے ہیں۔

Leave a comment