سوال۱۔ مولوی نذیر احمد کی تصنیف ” توبۃ النصوح ” کا کیا مطلب ہے؟
- کفر کی توبہ
- برائی سے توبہ
- نصوح کی توبہ
- انسان کی توبہ
سوال۲۔ نصاب کی کتاب میں شامل مضمون ” نصوح کا خواب ” کس سے ماخوذ ہے؟
- ابن الوقت
- غدر دہلی کے افسانے
- اور تلوار ٹوٹ گئی
- توبۃ النصوح
Hi, My name is Zulfiqar Ali. I am a teacher and having 22 years teaching experience. I am M.Phil(Urdu) M.Ed, LLB.