MCQs سبق: ایران کا جاڑا

سبق ایران کا جاڑا اردو گیارہویں جماعت کے کتاب سے لیا گیا ہے۔اس سبق کے مصنف محمد حسین آزاد ہیں۔

MCQs: سبق جیسی کرنی ویسی بھرنی

کہانی “جیسی کرنی ویسی بھرنی” اردو کےمشہور انشاءپرداز اور افسانہ نگار خوجہ حسن نظامی کی لکھی ہوئی ہے جو ان کی مشہور کتاب “غدر دہلی کے افسانے” سے نقل کر کے سلیس اردو کی کتاب میں بطور سبق کے شامل کی گئی ہے۔