صفائی کی اہمیت

صفائی کی اہمیت ہر دور میں رہی ہے۔ دینِ اسلام نے صفائی پر بہت ذور دیا ہے۔اور انسان کو صاف ستھرا رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔ صفائی سے مراد جہاں جسم کو پاک وصاف رکھنے ،لباس کو صاف ستھرا رکھنے کی ہے۔ صفائی کے فوائد صفائی کے بہت بڑے فوائد ہیں۔مگر مختصرًصفائی کے فوائد … Read more

انٹرنیٹ کے فوائد

انٹرنیٹ کیا ہے؟ آپ نے محسوس توکیا ہوگا کہ اب کوئی بھی معلومات انسانی پہنچ سے باہر نہیں ہےاور یہ سب انٹرنیٹ کی وجہ سے ہے۔ انٹرنیٹ سیٹلائٹ لنکس کے ذریعے منسلک کمپیوٹرز کا مجموعہ ہے۔ یہ پوری دنیا میں لاکھوں کمپیوٹرز کو آپس میں جوڑتا ہے۔ انٹرنیٹ کے کیا فوائد ہیں؟ انٹرنیٹ نے مواصلات، … Read more

مقاصد و اقسام تحقیق

اقسام تحقیق پر بات کرنے سے پہلے مقاصد تحقیق پر ایک نظر ڈالتے ہیں تاکہ اقسام تحقیق اچھی طرح سمجھ سکیں۔تو آئیےمقاصد تحقیق کو دیکھتے ہیں۔ مقاصدِ تحقیق تحقیق ایک جامع عمل ہے جو اپنی نوعیت کے اعتبار سے مختلف پہلوؤں پر مشتمل ہے۔چند پہلو ایسے ہیں جو اپنے مقاصد کے لحاظ سے اہم اور … Read more

تحقیق

لفظ تحقیق عربی زبان کا لفظ ہے،جو باب تفعیل سے مصدر ہے۔تحقیق کے لیے انگریزی میں جو لفظ استعمال کیا جاتا ہے وہ لفظ RESEARCH ہے۔ تحقیق کی تعریف و مفہوم تحقیق کے معنیٰ ہیں کسی موضوع ،مسئلہ(تعلیمی مسئلہ یا موضوع) کے بارے میں ایسے اسلوب سے کھوج لگانا کہ اس کی اصلی شکل ، … Read more

ایک وصیت کی تعمیل

اسباق کے خلاصے سبق“ایک وصیت کی تعمیل”اردو ادب کے بلند پایہ ادیب ، انشاء پرداز اور خاکہنگار مرزا فرحت اللہ بیگ کا مولوی وحید الدین سلیم کے بارے میں لکھا ہوا ایک شاہکارخاکہ ہے اس خاکے میں مرزا فرحت اللہ بیگ اردو کے معتبر ادیب ،صحافی انشاء پرداز مولوی وحید الدین سلیم کے بارے میں … Read more

طا لب علم کے فرائض

کسی بھی ملک کے طالب علم اس ملک و قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔اور طالب علم کے فرائض میں اس ملک کی خدمت اولین فرائض میں سے ایک فرض ہے۔ طالب علموں پر طالب علمی ہی کے زمانے سے بہت ذمہ داریاں اور فرض شناسیاں عائد ہوتی ہیں طالب علم کا سب سے پہلا بنیادی … Read more

تعلیم کی اہمیت و ضرورت

تعلیم ایک ایسی نعمت ہے جس کی ضرورت و اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتاہے۔جو کوئی تعلیم کی دولت کوجان لیتا ہے یا حاصل کرلیتا ہے اس کی تمام تر زندگی خوشحال گزرتی ہے۔انسان تعلیم کے ذریعے جو کچھ حاصل کرتا وہ اس سے کو چھین نہیں سکتا اور نہ ہی کوئی چرا سکتا ہے۔ … Read more