MCQ`s

ںظم حمد

شاعر حفیظ جالندھری کی نظم “اے دو جہاں کے والی” کیا ہے؟

  1. حمد
  2. مثنوی
  3. قصیدہ
  4. رباعی

حمد کس کی تعریف کو کہتے ہیں؟

  1. خدا کی
  2. نبی کریمﷺکی
  3. انبیا اکرام
  4. نیک بزرگ کی

نظم حمد میں کل کتنے اشعار ہیں؟

  1. 22
  2. 17
  3. 15
  4. 11

پاکستان کے قومی ترانے کا خالق کون ہے؟

  1. مولانا الطاف حسین حالی
  2. علامہ اقبال
  3. حفیظ جالندھری
  4. ساغر صدیقی

شاعر حفیظ جالندھری کی لکھی ہوئی نظموں میں زیادہ تر کون سے جذبات شامل ہوتے ہیں؟

  1. سیاسی
  2. دینی
  3. ادبی
  4. اسلامی

جس نظم میں اہلِ بیت کی تعریف کی جاتی ہے اسے کیا کہا جاتا ہے؟

  1. رباعی
  2. منقبت
  3. آزاد نظم
  4. پابند نظم

رسول اللہﷺ کی تعریف کو کیا کہتے ہیں؟

  1. گیت
  2. قصیدہ
  3. نعت
  4. غزل

جس نظم میں کسی شخص کی تعریف کی جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

  1. رباعی
  2. مدح
  3. حمد
  4. ہائیکو

قواعد کی رُو سے نثر کی ہر جملے کے آخر میں کیا آتا ہے؟

  1. اسم
  2. فاعل
  3. صفت
  4. فعل

گلستان دو لفظوں سے بنا ہے اس کی معنیٰ کون سی جگہ ہے؟

  1. باغ
  2. دریا
  3. صحرا
  4. وادی

4 thoughts on “MCQ`s”

Leave a comment