MCQs.گیارویں جماعت کے اردو کتاب کے دوسرے سبق :نبی کریم ﷺ کی ہجرت کے
سوال۱ ۔علامہ سید سلیمان ندوی کب اور کہاں پیدا ہوئ
(1) ۔ ۲۲نومبر ۱۸۸۴ءضلع پٹنہ
(2) ۔۲۴ نومبر ۱۸۸۴ ء ضلع بہار
(3)نومبر ۱۸۸۴ ء ضلع گجرات۲۶۔
(4)۲۸ نومبر ۱۸۸۴ ء ضلع بہار
سوال:۲۔علامہ سید سلیمان ندوی جنوبی ایشیا کے مشہور عالمِ دین ہیں، محقق یا مورخ ہیں؟
- عالمِ دین
- مؤرخ
- محقق
- تینوں
سوال۳: علامہ سید سلیمان نے کب وفات پائی؟
- ۱۹۵۳
- ۱۹۵۶
- ۱۹۵۸
- ۱۹۶۰
سوال۴:نصاب میں شامل مضمون “نبی کریمﷺ کی ہجرت ” کون سی کتاب کا حصہ ہے؟
- دو قرآن
- سائنس اور اسلام
- قرآن سے انٹرویو
- رحمتِ عالم
سوال۵: ہجرت والی رات آپ ﷺ نے اپنے پاس رکھی ہوئی لوگوں کی امانتیں کس کے سپرد کیں؟
- حضرت عمرؓ
- حضرت علیؓ
- حضرت عثمانؓ
- حضرت خالد بن ولید
Hi, My name is Zulfiqar Ali. I am a teacher and having 22 years teaching experience. I am M.Phil(Urdu) M.Ed, LLB.