MCQs سبق: ایران کا جاڑا

سبق”ایران کا جاڑا” اردو گیارہویں جماعت کے کتاب سے لیا گیا ہے۔اس سبق کے مصنف محمد حسین آزاد ہیں۔

سوال۱۔ نصاب میں شامل مضمون ” ایران کا جاڑا “مولوی محمد حسین آزاد کے کون سے کتاب کا ایک حصہ ہے؟

  1. نیرنگ خیال
  2. سخندان فارس
  3. دربار اکبر
  4. آب حیات

سوال۲۔ ایران میں جاڑے کے موسم میں درختوں کا کیاحال ہوتا ہے؟

  1. درخت گرتے ہیں
  2. درخت سکڑجاتے ہیں
  3. درخت برف سے جم جاتے ہیں
  4. درخت جل جاتے ہیں

Leave a comment