MCQs: سبق جیسی کرنی ویسی بھرنی

کہانی “جیسی کرنی ویسی بھرنی” اردو کےمشہور انشاءپرداز اور افسانہ نگار خوجہ حسن نظامی کی لکھی ہوئی ہے جو ان کی مشہور کتاب “غدر دہلی کے افسانے” سے نقل کر کے سلیس اردو کی کتاب میں بطور سبق کے شامل کی گئی ہے۔

سوال ۱۔خواجہ حسن نظامی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟

  1. دہلی، ۱۸۷۸ ء
  2. بہار ، ۱۸۸۰ء
  3. کوئٹہ، ۱۸۸۲ ء
  4. لاہور، ۱۸۸۴

سوال۲۔ “غدردہلی کےافسانے” کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

  1. غلام عباس
  2. خواجہ حسن نظامی
  3. اشفاق احمد
  4. سعدت حسن منٹو

سوال۳۔۱۸۵۷ ء کی جنگ آزادی کو انگریزوں نے کیا نام دیا؟

  1. ہنگامہ
  2. انقلاب
  3. غدر
  4. مفاہمت

Leave a comment