MCQs سبق: نصوح کا خواب

سوال۱۔ مولوی نذیر احمد کی تصنیف ” توبۃ النصوح ” کا کیا مطلب ہے؟

  1. کفر کی توبہ
  2. برائی سے توبہ
  3. نصوح کی توبہ
  4. انسان کی توبہ

سوال۲۔ نصاب کی کتاب میں شامل مضمون ” نصوح کا خواب ” کس سے ماخوذ ہے؟

  1. ابن الوقت
  2. غدر دہلی کے افسانے
  3. اور تلوار ٹوٹ گئی
  4. توبۃ النصوح

Leave a comment