MCQs سبق : نظم آدمی نامہ

نظم آدمی نامہ کے شاعر نظیر اکبر آبادی ہے۔ جس کو اردو ادب کا پہلا عوامی شاعربھی کہاجاتا ہے۔

سوال۱۔ سبق نظم آدمی نامہ کے نصاب میں کتنے بند شامل ہیں؟

  1. تین
  2. چار
  3. پانچ
  4. چھے

سوال۲۔ نظم آدمی نامہ کتنے مصرعوں پر ایک بند ہے؟

  1. دو
  2. پانچ
  3. سات
  4. آٹھ

Leave a comment