اس نظم کے شاعر مولانا الطاف حسین حالی ہیں ۔اس نظم کے اشعار ان کی ایک مثنوی “مسدس حالی” سےلیے گئے ہیں۔
سوال۱۔ شمس العماء مولانا الطاف حسین حالی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
- ۱۸۳۷ پانی پت
- اورنگ آباد ، ۱۸۳۸ ء
- آگرہ، ۱۸۳۹ ء
- دہلی ،۱۸۴۰ ء
سوال۲۔ مولانا الطاف حسین حالی کون سی ادبی صفات کے مالک تھے؟
- شاعر
- بثرنگار
- سوانح نگار
- تینوں
سوال۳۔ جس نظم میں کوئی مضمون سلسلہ وار بیان کیا گیاہواوراس کے تمام اشعار الگ قافیہ کےہوں اسے کیا کہتے ہیں؟
- مثنوی
- رباعی
- مخمس
- مسدس
سوال۴۔نصاب میں شامل مولاناالطاف حسین حالی کی نظم “حُبِ وطن” میں کل کتنےشعر ہیں؟
- ۱۵
- ۱۶
- ۱۹
- ۲۱
سوال ۵۔ نظم “حبِ وطن ” حالی کی کس تصنیف سے لیے گئے اشعار ہیں؟
- نظمِ حالی
- مخمس حالی
- مثنوی حالی
- مسدس حالی
Hi, My name is Zulfiqar Ali. I am a teacher and having 22 years teaching experience. I am M.Phil(Urdu) M.Ed, LLB.