سبق”ایران کا جاڑا” اردو گیارہویں جماعت کے کتاب سے لیا گیا ہے۔اس سبق کے مصنف محمد حسین آزاد ہیں۔
سوال۱۔ نصاب میں شامل مضمون ” ایران کا جاڑا “مولوی محمد حسین آزاد کے کون سے کتاب کا ایک حصہ ہے؟
- نیرنگ خیال
- سخندان فارس
- دربار اکبر
- آب حیات
سوال۲۔ ایران میں جاڑے کے موسم میں درختوں کا کیاحال ہوتا ہے؟
- درخت گرتے ہیں
- درخت سکڑجاتے ہیں
- درخت برف سے جم جاتے ہیں
- درخت جل جاتے ہیں
Hi, My name is Zulfiqar Ali. I am a teacher and having 22 years teaching experience. I am M.Phil(Urdu) M.Ed, LLB.