سبق کا خلاصہ
سبق “طالب علموں کے نام سرسید کا خط” دراصل سر سید کا لکھا ہوایک خط ہے۔ جس کے مؤلف سلیم عبداللہ ہیں سر سید احمد خان جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے عظیم رہنما اور اعلٰی درجہ کے انشاء پرداز ، ماہر تعلیمدان تھے۔ جو ہمیشہ یہ ہی چاہتے تھے کہ مسلمان نوجوان علم و ادب اور فنون حاصل کرکے آگے بڑھتے رہیں۔
سر سید احمد خان کا یہ خط طالب علموں کے لیے ایک مشعل رہ کی حیثیت رکھتی ہے۔وہ مسلمان نوجوانوں سے بے حد محبت کرتے تھے ان کی کوشش رہتی تھی کےنوجوان آگے بڑھ کرتعلیم کے میدان میں نام روشن کریں۔
Hi, My name is Zulfiqar Ali. I am a teacher and having 22 years teaching experience. I am M.Phil(Urdu) M.Ed, LLB.